Mehran Traders Near Sabzi Mandi Akbar Road Okara.


Hotline:03450531111

Sell on Farmart. Register Now

full control 50%wp 1kg mesotrione 10% + atrazine 40% alnoor

فل کنٹرول دو منفرد جڑی بوٹی مار زہروں کا جدید کمچر ہے۔ جو کئی کی فصل میں اُگی ہوئی جڑی بوٹیوں میں جڑا اور پتے کے ذریعے جذب ہو کر انکی نشو و نما روک دیتا ہے اور چوڑے پتے والی گھاس نما جڑی بوٹیوں پر مکمل کنٹرول فراہم کرتا ہے۔ فل کنٹرول اپنی منفرد فارمولیشن کی بدولت جڑی بوٹیوں پر زیادہ عرصے تک موثر

رہتا ہے۔

فصل

سفارشات برائے استعمال: جڑی بوٹیاں چوڑے پتے والی اور گھاس نما

مقدار فی ایکڑ 270 تا 360 گرام

ابتدائی طبی امداد : زہر کے غلط استعمال یا بے احتیاطی کے باعث حادثہ کی صورت میں فوراً ڈاکٹر کو بلائیں اس دوران مریض کو سایہ دار جگہ پر آرام کرنے دیں۔ اس کا جسم گرم رکھیں ۔ زہر آلود کپڑے اُتار دیں اور جسم کے متاثر حصے کو صابن اور پانی سے دھود ہیں۔ زہر نکلنے کی صورت میں چار کول ملا پانی پلائیں۔ مریض کو گھی ، دودھ یا الکل ہرگز نہ دیں ، طبیعت میں زیادہ خرابی کے باعث ڈاکٹر کو بلائیں۔ اشتراک: دوسرے جڑی بوٹی مار زرعی زہروں کے ساتھ با آسانی ملایا جاسکتا ہے بشر طیکہ ان میں الکلی شامل نہ ہو۔ تریاق اس زہر کا کوئی مخصوص تریاق نہیں علامات کے مطابق علاج کریں ۔ استعمال

فل کنٹرول سے بہترین نتائج حاصل کرنے کیلئے مکئی پر اس وقت سپرے کریں سے پہلے لیبل ضرور پڑھ لیں۔ جب جڑی بوٹیاں -3-5 پتوں کی حالت میں ہوں اور خوب بڑھوتری کر رہی ہوں ۔ احتیاطی تدابیر : زہر بچوں اور جانوروں کی پہنچ سے دور ھیں۔ سپرے کے دوران کھانے پینے اور تمباکو نوشی سے پر ہیز کریں ۔ سپرے کے بعد اچھی طرح نہا ئیں۔

پرے کرنے سے پہلے مشین کی کیلیبریشن ضرور کر لیں۔

طریقہ استعمال: مطلوبہ مقدار ضرورت کے مطابق پانی میں ڈال کر محلول بنالیں تیار خالی تھیلوں کو زمین میں دبا دیں۔ آبپاشی گھریلو استعمال کے پانی کو زہر آلود نہ ہونے شده محلول کو اس طرح سپرے کریں کہ تمام جڑی بوٹیاں زہر سے اچھی طرح تر ہو دیں۔

جائیں اس بات کا خیال رکھیں کہ جڑی بوٹی مار زہر سپرے کرنے والی مشین سے

کیڑے مارز ہر سپرے نہ کریں۔ فل کنٹرول کئی پاپ کارن میں استعمال نہ کریں۔

گارنٹی: یہ زہر لیبل پر درج خصوصیات کے مطابق اور مجوزہ استعمال کیلئے موزوں ہے۔ زہر کا استعمال ہمارے دائرہ اختیار سے باہر ہے اس لیے ہم صرف اس کے معیاری ہونے کی ضمانت دے سکتے ہیں ۔ تاہم غلط طریقے سے رکھنے یا استعمال کرنے کی صورت میں نقصان کی ذمہ داری تیار کنندہ تقسیم کنندگان یا نمائندگان پر ہر گز نہ ہوگی۔

کرے اور برداشت کے درمیان وقفہ 45 دن استعمال سے پہلے تھیلی پر درج ہدایات ضرور پڑھیں

جڑی بوٹی مار زہر

صرف زرعی استعمال کیلئے بچوں کی پانچ سے دور رکھیں

the full control 50%wp 1kg mesotrione 10% + atrazine 40% alnoor is a product of alnoor agro chemicals. the category is pesticides and subcategory is fungicides

Add your review

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Reviews

There are no reviews yet.

Shopping Cart 1

Subtotal: 3,150.00

View cartCheckout

Open chat
1
Scan the code
Hello
Can we help you?