Mehran Traders Near Sabzi Mandi Akbar Road Okara.


Hotline:03450531111

Sell on Farmart. Register Now

nitrogel 3.5l nitrogen 20w/v liquid nutrient suppliment nitrogen complete dosage for all plant need faisal farms ammonical and nitrate

nitrogel nitrogel

پودوں کی خوراک کا بنیاد جزو ہے۔

کلوروفل کا اہم حصہ ہے۔ جس کی وجہ سے پودوں کی خوراک بنتی ہے۔

nitrogel پروٹین کا بنیادی جزو ہے۔

nitrogel پیدوار میں اضافے کیلئے اہم کردار ادا کرتا ہے۔ atrogel زرعی اجناس کا معیار بڑھانے کیلئے ضروری ہے۔

nitrogel سورج کی روشنی سے کلوروفل بنانے میں مددگار ہے اور پودوں کی بنیادی خوراک کا اہم حصہ ہے۔ nitrogel سبز مادہ کی رفتار کو تیز کرتا ہے اور پودوں کو سبز و شاداب رکھتا ہے۔

nitrogel پودوں میں مزاحمت پیدا کرتا ہے اور قوت مدافعت میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ nitroge پروٹین اور گلوکوز کے عمل کو پودوں میں تیز کرتا ہے اور خوراک بنانے کے عمل کا اہم جزو ہے۔

فصل

اس مقدار فی ایکٹر

وقت استعمال

کپاس

3.5 لیٹر

30 سے 45 دن یا پھول ٹینڈے بنتے وقت اور میڈے کی بڑھوتری کے دوران

سبزیات

3.5 لیٹر

30 سے 45 دن یا ضرورت کے مطابق

چاول اور گندم

3.5 لیٹر

30 سے 45 دن یا ضرورت کے مطابق

کماد اور مکئی

3.5 لیٹر

15 سے 20 دن یا ضرورت کے مطابق

the nitrogel 3.5l nitrogen 20w/v liquid nutrient suppliment nitrogen complete dosage for all plant need faisal farms ammonical and nitrate is a product of global products. the category is fertilizers and subcategory is bio fertilizer ( organic fertilizers )

Add your review

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Reviews

There are no reviews yet.

Shopping Cart 0

No products in the cart.

Open chat
1
Scan the code
Hello
Can we help you?