Ferti K 50 25kg Ici Pesticide Sop Potassium Sulfate Potash Chloride Free
Ferti K50
فصل جب بڑھوتری اور پھولوں کی حالت پر ہوتی ہے تو اسے مختلف خوراکی اجزاء کی زیادہ ضرورت ہوتی ہے فصل کی بہتر پیداوار کے لئے ضروری ہے کہ فصل کو متناسب مقدار میں اجزائے کبیرہ کی فرا ہمی یقینی بنائی جائے۔ پوٹاش پودوں کی خوراک کا لازمی جزو ہے۔ پودوں کو بڑھوتری اور افزائش نسل کے لئے پوٹاش کی انتہائی ضرورت ہوتی ہے۔ پوٹاش پودوں سے پانی کا اخراج کنٹرول کرتا ہے اور قوت مدافعت میں اضافہ کرتا ہے۔ غذائی اجزاء اور توانائی کی ترسیل میں پوٹاش کا انتہائی اہم کردار ہوتا ہے۔ یہ پودوں کے تنوں کو مضبوط بنا کر انہیں گرنے سے بچاتا ہے۔ پوٹاش سے دانوں کا وزن، پھلوں کی نشو نما ، حجم اور کوالٹی میں اضافہ ہوتا ہے۔ بڑھوتری کے وقت پودا زمین سے ملنے والے خورا کی اجزا سے اپنی ضروریات پوری نہیں کر پاتا اس وقت پودے کی ضرورت کو فوری اور مؤثر ذریعے یعنی اسپرے سے ہی پورا کیا جا سکتا ہے۔ یہ طریقہ کار پوٹاش کی فوری ضرورت پوری کرنے کے لئے کارآمد ہے۔ فرٹی کے 50 کو اسپرے کے علاوہ بذریعہ آپاشی بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ فرٹی کے 50 فصل کے لئے مضر نمکیات مثلاً کلورائیڈ وغیرہ سے مکمل رہ ہے۔ لہذا اسکے استعمال سے فصل یا زمین پر کوئی منفی اثرات مرتب نہیں ہوتے۔
سفارشات برائے استعمال
وقت استعمال
2 کلو گرام پھول آنے کے بعد سپرے کریں اور 15 دن کے وقفے سے دُہرائیں
مقدار فی ایکڑ
فصل
فی 100 لیٹر پانی میں
کپاس
2 کلوگرام کو بجھ کے وقت اسپرے کریں
گندم
2 کلوگرام
جب فصل 60 دن کی ہو جائے تو اسپرے کریں اور 15 دن کے
آلو
تمہا کو
2 کلوگرام
پیری منتقلی کے 35 سے 45 دن بعد 10 دن کے وقفے
مال، شملہ مرچ
2 کلو گرام پھل بنے پر اسپرے کریں اور 10 دن کے تھلے ہے ؟
2 کلوک
پھل بننے کے بعد اسپرے کریں
کریں
Net Weight: 25 Kg
actured By:
SAP International Corporation BVBA Krekelenberg 69, B-2980, Zoersel.
Belgium
63-Mozang Road, Lahore, Pakist
Distributed By:
ICI Pakistan Limited
The Ferti K 50 25kg Ici Pesticide Sop Potassium Sulfate Potash Chloride Free is a product of ICI Pakistan ( LCI ). The Category is Fertilizers and Subcategory is Bio Fertilizer
Reviews
There are no reviews yet.